السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3559. -- باب: شهود من لا فرض عليه القتال
-- باب: اس شخص کا جنگ میں حاضر ہونا جس پر قتال فرض نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 17853
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ الْقُرَشِيِّ، فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ:" وَسَأَلَ عَنِ الْيَتِيمِ مَتَى يَخْرُجُ مِنَ الْيُتْمِ وَيَقَعُ حَقُّهُ فِي الْفَيْءِ؟ فَكَتَبَ إِلَيْهِ إِذَا احْتَلَمَ فَقَدْ خَرَجَ مِنَ الْيُتْمِ وَوَقَعَ حَقُّهُ فِي الْفَيْءِ. يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَسَقَطَ مِنْ إِسْنَادِهِ سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ.
اسماعیل بن امیہ رحمہ اللہ سے مذکورہ روایت کے بعد یہ منقول ہے کہ یتیم کب یتیمی سے نکلتا ہے اور مالِ فئے سے کب اس کا حق رکھا جائے گا؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جب بالغ ہو جائے تو بچہ یتیم نہیں رہتا اور اس کا حق مالِ فئے میں ثابت ہو جاتا ہے۔“
یزید بن عیاض قابلِ حجت نہیں ہے اور اس کی سند سے سعید بن ابی سعید ساقط ہو گئے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 17853]
یزید بن عیاض قابلِ حجت نہیں ہے اور اس کی سند سے سعید بن ابی سعید ساقط ہو گئے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 17853]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17853 in Urdu