السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3598. -- باب: من تولى متحرفا لقتال أو متحيزا إلى فئة
-- باب: اس شخص کا بیان جو جنگی چال کے طور پر یا اپنی کسی دوسری جماعت سے ملنے کے لیے پیچھے ہٹے۔
حدیث نمبر: 18084
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" أَنَا فِئَةُ كُلِّ مُسْلِمٍ".
مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں ہر مسلمان کا گروہ (یعنی پلٹ کر آنے کی جگہ) ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18084]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18084 in Urdu