السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3604. -- باب: قطع الشجر وحرق المنازل
-- باب: درخت کاٹنے اور مکانات جلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 18123
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا أَبُو رَبِيعَةَ الْعَامِرِيُّ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ ⦗١٤٥⦘ هَارُونَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ:" أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُغَوِّرَ مَاءَ آبَارِ بَدْرٍ". وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يُوسُفُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ هَارُونَ. وَيُوسُفُ، وَأَبُو رَبِيعَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ ضَعِيفَانِ. وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ:" اسْتَشَارَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ، فَقَالَ الْحُبَابُ بْنُ الْمُنْذِرِ: نَرَى أَنْ تُغَوَّرَ الْمِيَاهُ كُلُّهَا غَيْرَ مَاءٍ وَاحِدٍ، فَنَلْقَى الْقَوْمَ عَلَيْهِ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں بدر کے کنوؤں کا پانی بند کر دوں (یعنی انہیں پاٹ دوں)۔
(ب) یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن مشورہ لیا تو حباب بن منذر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہمارے خیال میں آپ تمام پانی بند کر دیں، سوائے ایک پانی کے اس پر ہم قوم سے ملاقات کریں گے۔
ابو ربیعہ محمد بن عوف اور یوسف بن خالد (جنہوں نے بھی اسے ہارون سے روایت کیا ہے) دونوں ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18123]

تخریج الحدیث: «موضوع»
الحكم على الحديث: موضوع
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18123 in Urdu