السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
362. -- باب: المغمى عليه يفيق بعد ذهاب الوقتين فلا يكون عليه قضاؤهما
-- باب: بے ہوش شخص کا دو نمازوں کا وقت گزر جانے کے بعد ہوش میں آنے اور ان دونوں کی قضا اس پر لازم نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1821
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، أنا أَبُو أَحْمَدَ ثنا مُحَمَّدٌ ثنا خَارِجَةُ ثنا مُغِيثٌ ثنا خَارِجَةُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ الْحَكَمِ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِكَ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ خَارِجَةَ الْأَكْبَرِ وَكَذَلِكَ رُوِيَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ أَبِي حُسَيْنٍ وَهُوَ عَبْدُ اللهِ بْنُ حُسَيْنِ بْنِ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيخِ وَقَالَ: فِيهِ نَظَرٌ وَالْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَيْلِيُّ تَرَكُوهُ كَانَ ابْنُ الْمُبَارَكِ يُوَهِّنُهُ وَنَهَى أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، عَنْ حَدِيثِهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل نقل فرماتے ہیں۔
امام بخاری نے اس کا ذکر التاریخ میں کیا ہے اور کہا ہے: اس میں نظر ہے۔ اور حکم بن عبداللہ ایلی کو محدثین نے ترک کر دیا ہے، ابن مبارک اسے کمزور قرار دیتے تھے اور امام احمد بن حنبل نے اس کی حدیث سے منع کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1821]

تخریج الحدیث: «باطل»
الحكم على الحديث: باطل
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1821 in Urdu