السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3619. -- باب: لا يقطع من غل في الغنيمة ولا يحرق متاعه، ومن قال يحرق
-- باب: مالِ غنیمت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا اور نہ ہی اس کا سامان جلایا جائے گا، اور اس شخص کے بیان میں جس نے کہا کہ سامان جلایا جائے گا۔
حدیث نمبر: 18216
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ، يَقُولُ: صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ لَيْسَ حَدِيثُهُ بِذَاكَ.
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صالح بن محمد بن زائدہ کی حدیث کچھ قوی نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18216]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18216 in Urdu