🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3649. -- باب: السواد
-- باب: سواد (عراق کے زرخیز علاقے) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18372
حَدَّثَنَا يَحْيَى، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَصْفَى حُذَيْفَةُ أَرْضَ كِسْرَى وَأَرْضَ آلِ كِسْرَى وَمَنْ كَانَ كِسْرَى أَصْفَى أَرْضَهُ، وَأَرْضَ مَنْ قُتِلَ وَمَنْ هَرَبَ، وَالْآجَامَ وَمَغِيضَ الْمَاءِ.
بنو اسد کے ایک فرد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کسریٰ اور آلِ کسریٰ کی زمین اپنے لیے خاص کر لی، اور جن لوگوں کی زمین کسریٰ نے اپنے لیے خاص کر رکھی تھی (وہ بھی)، اور لڑائی میں قتل ہونے والے کی زمین، اور جو بھاگ گیا (اس کی زمین)، اور جنگل والی زمین اور پانی جمع ہونے کی جگہیں (دلدلی زمین) بھی اپنے لیے خاص کر لی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18372]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18372 in Urdu