السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3684. -- باب: في فضل الجهاد في سبيل الله
-- باب: اللہ کی راہ میں جہاد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 18495
قَالَ: وَثَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ ثنا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: فَحَدَّثَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ فُلَيْحٌ الثَّانِيَةَ، فَذَكَرَهُ عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِنَحْوِهِ وَلَمْ يَشُكَّ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ صَالِحٍ عَنْ فُلَيْحٍ، وَلَمْ يَشُكَّ.
یونس بن محمد کہتے ہیں کہ فلیح نے یہ حدیث ہمیں دوسری مرتبہ بیان کی تو اسے ہلال بن علی سے، انہوں نے عطاء بن یسار سے اور انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح ذکر کیا اور (راوی کے بارے میں) شک نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18495]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18495 in Urdu