السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3699. -- باب: فضل الإنفاق في سبيل الله عز وجل
-- باب: اللہ عزوجل کی راہ میں مال خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 18572
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو الْعَبَّاسِ الشَّاذْيَاخِيُّ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، فَذَكَرُوا الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ، وَزَادُوا قَالَ: وَقَالَ الْوَلِيدُ: فَذَكَرْتُ هَذَا الْحَدِيثَ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ فَقَالَ: قَدْ بَلَغَنِي هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِمُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَلِزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، فَكِلَاهُمَا قَدْ قَالَ: بَلَغَنِي هَذَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ایک دوسری سند سے یہی حدیث منقول ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ ولید رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: یہ حدیث مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہنچی ہے۔ وہ کہتے ہیں: پھر میں نے اسے محمد بن منکدر اور زید بن اسلم رحمہما اللہ سے ذکر کیا تو دونوں نے کہا: یہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہنچی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18572]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18572 in Urdu