السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3714. -- باب: ما جاء في قتال الهند.
-- باب: ہند سے جنگ کرنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 18599
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَفٌ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ سَيَّارِ بْنِ أَبِي سَيَّارٍ الْعَنَزِيِّ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَلِيٍّ السَّقَّاءِ، وَأَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ قَالَا: أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ، عَنْ جَبْرِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" وَعَدَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ الْهِنْدِ فَإِنْ أُدْرِكْهَا أُنْفِقْ فِيهَا مَالِي وَنَفْسِي، فَإِنِ اسْتُشْهِدْتُ كُنْتُ مِنْ أَفْضَلِ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ رَجَعْتُ فَأَنَا أَبُو هُرَيْرَةُ الْمُحَرَّرُ"، زَادَ الْمُقْرِئُ فِي رِوَايَتِهِ ثُمَّ قَالَ مُسَدَّدٌ: سَمِعْتُ ابْنَ دَاوُدَ يَقُولُ: قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ: وَدِدْتُ أَنِّي شَهِدْتُ مَا رُبِدَ بِكُلِّ غَزْوَةٍ غَزَوْتُهَا فِي بِلَادِ الرُّومِ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے غزوہ ہند کا وعدہ فرمایا۔ اگر میں نے اسے پا لیا تو اپنا مال و جان اس میں لگا دوں گا۔ اگر میں شہید ہو گیا تو افضل شہیدوں میں سے ہوں گا اور اگر واپس آ گیا تو میں آزاد کیا ہوا ابوہریرہ ہوں گا۔
مسدد کہتے ہیں کہ میں نے ابن داؤد سے سنا کہ ابو اسحاق فزاری نے کہا: ”میری خواہش ہے کہ ملکِ روم میں کیے گئے اپنے ہر غزوے کے بدلے میں اس (غزوہ ہند) میں شریک ہوتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18599]
مسدد کہتے ہیں کہ میں نے ابن داؤد سے سنا کہ ابو اسحاق فزاری نے کہا: ”میری خواہش ہے کہ ملکِ روم میں کیے گئے اپنے ہر غزوے کے بدلے میں اس (غزوہ ہند) میں شریک ہوتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18599]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18599 in Urdu