السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3722. -- باب: المجوس أهل كتاب والجزية تؤخذ منهم
-- باب: مجوسی اہل کتاب ہیں اور ان سے بھی جزیہ لیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 18655
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ الْبَحْرَيْنِ، وَأَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَخَذَهَا مِنَ الْبَرْبَرِ، زَادَ ابْنُ وَهْبٍ فِي رِوَايَتِهِ أَنَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ فَارِسَ ⦗٣٢٠⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَابْنُ شِهَابٍ إِنَّمَا أَخَذَ حَدِيثَهُ هَذَا عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَابْنُ الْمُسَيِّبِ حَسَنُ الْمُرْسَلِ، كَيْفَ وَقَدِ انْضَمَّ إِلَيْهِ مَا تَقَدَّمَ.
ابن شہاب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحرین کے مجوس سے جزیہ وصول فرمایا اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے بربر سے جزیہ حاصل کیا۔ ابن وہب نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فارس کے مجوس سے جزیہ لیا۔
شیخ فرماتے ہیں کہ ابن شہاب نے یہ حدیث ابن مسیب سے لی ہے، اور ابن مسیب کی مرسل روایت حسن ہوتی ہے، تو کیوں نہ ہو جبکہ اس کے ساتھ پچھلی روایات بھی مل گئی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18655]
شیخ فرماتے ہیں کہ ابن شہاب نے یہ حدیث ابن مسیب سے لی ہے، اور ابن مسیب کی مرسل روایت حسن ہوتی ہے، تو کیوں نہ ہو جبکہ اس کے ساتھ پچھلی روایات بھی مل گئی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18655]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18655 in Urdu