السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
378. -- باب: الرجل يؤذن ويقيم غيره
-- باب: ایک شخص اذان دے اور دوسرا اقامت کہے، اس کا بیان
حدیث نمبر: 1871
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتُوَيْهِ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ثنا الْحُمَيْدِيُّ ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، حَدَّثَنِي الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا مَحْذُورَةَ جَاءَ وَقَدْ أَذَّنَ إِنْسَانٌ قَبْلَهُ فَأَذَّنَ ثُمَّ أَقَامَ" ⦗٥٨٧⦘ وَهَذَا إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ شَاهِدٌ لَمَّا تَقَدَّمَ.
عبدالعزیز بن رفیع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ آئے اور ان سے پہلے کسی شخص نے اذان دے دی پھر انہوں نے اذان دی اور اقامت کہی۔
اس کی سند صحیح ہے اور یہ پچھلی روایت کی شاہد ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1871]
اس کی سند صحیح ہے اور یہ پچھلی روایت کی شاہد ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1871]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن أبي شيبة 2242»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1871 in Urdu