السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3799. -- باب: ما جاء في أكل الجراد
-- باب: ٹڈی کھانے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 18991
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبِسْطَامِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، وَالْحَوْضِيُّ، قَالُوا: ثنا ⦗٤٣١⦘ شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يَعْفُورَ، سَمِعَ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ مَعَهُ الْجَرَادُ. هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ الْبِسْطَامِيِّ، وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبْدَانَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سُئِلَ عَنِ الْجَرَادِ فَقَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ أَوْ سَبْعَ غَزَوَاتٍ كُنَّا نَأْكُلُهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ، وَقَالَ: سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَوْ سِتًّا.
سیدنا ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات غزوے کیے۔ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے۔
(ب) ابن عبدان کی روایت میں ہے کہ میں نے سیدنا ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما سے ٹڈی کے بارے میں پوچھا تو سیدنا ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوے کیے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے۔
(ج) ابو ولید سے منقول ہے: سات غزوے یا چھ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 18991]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18991 in Urdu