السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3801. -- الأضاحي
-- قربانى کا بیان
حدیث نمبر: 19019
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَحْمُودٍ الْأَصْبَهَانِيُّ قَدِمَ عَلَيْنَا، أنبأ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ شَاهِينَ بِبَغْدَادَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَاغَنْدِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ، يَعْنِي ابْنَ مَسْرُوقٍ الْكِنْدِيَّ، ثنا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَا: أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْخَلَّالُ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا عُبَيْدٌ الْمُكْتِبُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَسَخَ الْأَضْحَى كُلَّ ذَبْحٍ، وَصَوْمُ رَمَضَانَ كُلَّ صَوْمٍ، وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ كُلَّ غُسْلٍ، وَالزَّكَاةُ كُلَّ صَدَقَةٍ". قَالَ عَلِيٌّ: خَالَفَهُ الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ شَرِيكٍ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ، وَالْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ مَتْرُوكٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قربانی نے ہر ذبیحہ اور رمضان کے روزوں نے ہر قسم کے روزوں کو اور غسل جنابت نے ہر قسم کے غسل کو اور زکوۃ نے تمام صدقات کو منسوخ کر دیا ہے۔“ [ضعیف جدًا ]
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مسیب بن واضح نے مسیب بن شریک سے روایت کرتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے، اور یہ دونوں ضعیف ہیں، اور مسیب بن شریک متروک ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19019]
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مسیب بن واضح نے مسیب بن شریک سے روایت کرتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے، اور یہ دونوں ضعیف ہیں، اور مسیب بن شریک متروک ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19019]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19019 in Urdu