السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3805. -- باب: لا يجزي الجذع إلا من الضأن وحدها، ويجزي الثني من المعز والإبل والبقر
-- باب: جذع (چھ ماہ کا بچہ) صرف بھیڑ کی صورت میں کفایت کرے گا، جبکہ بکری، اونٹ اور گائے کی صورت میں ثنی (دو دانتا) کفایت کرے گا۔
حدیث نمبر: 19060
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدَ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا خَالِدٌ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ عِنْدِي دَاجِن جَذَعَةً مِنَ الْمَعْزِ. فَقَالَ:" اذْبَحْهَا، وَلَا يَصْلُحُ لِغَيْرِكَ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُسَدَّدٍ.
خالد نے اپنی سند سے نقل کیا ہے کہ اے اللہ کے رسول! میرے پاس گھریلو بکری کا «جَذَعَہ» بچہ موجود ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذبح کرو لیکن کسی دوسرے کے لیے درست نہیں ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19060]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19060 in Urdu