السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3808. -- باب: ما ورد النهي عن التضحية به
-- باب: جن جانوروں کی قربانی کرنے کی ممانعت وارد ہوئی ہے ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 19095
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ قَتَادَةَ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ الْخُزَاعِيُّ، أنبأ أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، قَالَ: عُبَيْدُ بْنُ فَيْرُوزَ هَذَا مِنْ أَهْلِ مِصْرَ وَلَمْ نَدْرِ أَلَقِيَهُ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَمْ لَا، فَنَظَرنَاَ فَإِذَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزَ..
علی بن مدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ عبید بن فیروز اہلِ مصر میں سے ہیں، اور ہمیں معلوم نہ تھا کہ عمرو بن حارث کی ان سے ملاقات ہوئی ہے یا نہیں، ہم نے غور کیا تو معلوم ہوا کہ عمرو بن حارث نے یہ روایت عبید بن فیروز سے نہیں سنی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19095]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19095 in Urdu