السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3820. -- باب: ما جاء في ذبيحة من أطاق الذبح من امرأة وصبي من المسلمين أو من أهل الكتاب
-- باب: مسلمان یا اہل کتاب میں سے ان عورتوں اور بچوں کے ذبیحے کے متعلق کیا مروی ہے جو ذبح کرنے کی طاقت رکھتے ہوں۔
حدیث نمبر: 19158
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا صَدَقَةُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: وَأَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي ذَبِيحَةِ الْمَرْأَةِ وَالصَّبِيِّ أَوِ الْغُلَامِ إِذَا ذَكَرُوا اسْمَ اللهِ. هَذَا إِسْنَادٌ فِيهِ ضَعْفٌ، وَقَدْ تَابَعَهُ الْوَاقِدِيُّ فِي ذَبِيحَةِ الْغُلَامِ، وَهُوَ أَيْضًا ضَعِيفٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”عورت، بچے یا لڑکے کے ذبیحہ کی رخصت دی ہے، جب وہ تکبیر کہہ کر ذبح کرے۔“
اس سند میں ضعف ہے، اور لڑکے کے ذبیحہ کے بارے میں واقدی نے اس کی متابعت کی ہے، اور وہ بھی ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19158]
اس سند میں ضعف ہے، اور لڑکے کے ذبیحہ کے بارے میں واقدی نے اس کی متابعت کی ہے، اور وہ بھی ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19158]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19158 in Urdu