🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3822. -- باب: النسيكة يذبحها غير مالكها
-- باب: قربانی کے جانور کو اس کے مالک کے علاوہ کسی اور کا ذبح کرنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19165
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثنا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ ذُؤَيْبًا أَبَا قَبِيصَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبْعَثُ مَعَهُ بِالْبُدْنِ ثُمَّ يَقُولُ:" إِنْ عَطِبَ مِنْهَا شَيْءٌ فَخَشِيتَ عَلَيْهَا مَوْتًا فَانْحَرْهَا، ثُمَّ اغْمِسْ نَعْلَهَا فِي دَمِهَا، ثُمَّ اضْرِبْ بِهِ صَفْحَتَهَا وَلَا تَطْعَمْهَا أَنْتَ وَلَا أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ رِفْقَتِكَ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي غَسَّانَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: غَيْرَ أَنِّي أَكْرَهُ أَنْ يَذْبَحَ مِنَ النَّسَائِكِ مُشْرِكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ذویب ابو قبیصہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ اونٹوں کی قربانی روانہ کرتے اور فرماتے: ”اگر کوئی قربانی تھک جائے اور آپ کو اس کے ہلاک ہونے کا خوف ہو تو نحر کر دینا، پھر اس کے خون میں جوتا تر کر کے اس کے پہلو پر مارنا لیکن خود اور اپنے ساتھیوں کو نہ کھلانا۔“
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: البتہ میں ناپسند کرتا ہوں کہ قربانی کے جانوروں میں سے کسی کو کوئی مشرک ذبح کرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19165]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم ١٣٢٦»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19165 in Urdu