🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3841. -- باب: من قال: الأضحى جائز يوم النحر وأيام منى كلها لأنها أيام النسك
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”قربانی یوم النحر اور منیٰ کے تمام ایام میں جائز ہے کیونکہ یہ سب قربانی (نسک) کے دن ہیں“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19245
وَرَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، مَرَّةً عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَمَرَّةً عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيَّامُ التَّشْرِيقِ كُلُّهَا ذَبْحٌ". أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، ثنا دُحَيْمٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى، فَذَكَرَهُ وَقَالَ: عَنْ أَبِي سَعِيدٍ..
اسے معاویہ بن یحییٰ صدفی نے زہری سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، کبھی سیدنا ابو سعید اور کبھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ ”ایامِ تشریق تمام کے تمام ذبح کے دن ہیں۔“ اس سند میں انہوں نے سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ کا نام لیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19245]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19245 in Urdu