السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3844. جماع أبواب العقيقة -- باب: العقيقة سنة
0عقیقہ کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: عقیقہ سنت ہے۔
حدیث نمبر: 19261
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ سَلْمَانُ: الْعَقِيقَةُ مَعَ الْوَلَدِ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ الدَّمَ وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى. ⦗٥٠٣⦘ قَالَ مُحَمَّدٌ: حَرَصْتُ عَلَى أَنْ أَعْلَمَ مَا أَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى فَلَمْ أَجِدْ مَنْ يُخْبِرُنِي..
محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سلمان رضی اللہ عنہ نے کہا: ”بچے کی ولادت پر عقیقہ کیا جائے، اس کی جانب سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف کو دور کرو۔“ محمد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ پلیدی کو دور کرنا کیا ہے، لیکن مجھے کسی نے نہ بتایا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19261]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19261 in Urdu