السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3844. جماع أبواب العقيقة -- باب: العقيقة سنة
0عقیقہ کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: عقیقہ سنت ہے۔
حدیث نمبر: 19270
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ عَقَّ عَنْ حَسَنٍ وَحُسَيْنٍ ابْنَيْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ. وَقِيلَ عَنْ رَبِيعَةَ عَنْ أَنَسٍ وَلَيْسَ بِمَحْفُوظٍ.
امام مالک رحمہ اللہ یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے دونوں بیٹوں حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی جانب سے عقیقہ کیا گیا۔
اور کہا گیا ہے کہ یہ ربیعہ سے، انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، لیکن یہ محفوظ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19270]
اور کہا گیا ہے کہ یہ ربیعہ سے، انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، لیکن یہ محفوظ نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19270]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19270 in Urdu