السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3844. جماع أبواب العقيقة -- باب: العقيقة سنة
0عقیقہ کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: عقیقہ سنت ہے۔
حدیث نمبر: 19272
أنبأنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ إِجَازَةً، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَا: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ مِسْكِينٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو يَعْنِي الْيَافِعِيَّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، ⦗٥٠٥⦘ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:" عَقَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ يَوْمَ السَّابِعِ وَسَمَّاهُمَا، وَأَمَرَ أَنْ يُمَاطَ عَنْ رَأْسِهِمَا الْأَذَى. قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: لَا أَعْلَمُ يَرْوِيهِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْيَافِعِيِّ وَعَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادَ قَالَ الْفَقِيهُ رَحِمَهُ اللهُ: وَرَوَى عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَرَّرٍ فِي عَقِيقَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَفْسِهِ حَدِيثًا مُنْكَرًا.
عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی جانب سے ساتویں دن عقیقہ کیا اور ان کے نام رکھے اور ان کے سر سے ”تکلیف کو دور کرنے“ کا حکم دیا۔
ابو احمد (ابن عدی) فرماتے ہیں: میں نہیں جانتا کہ ابن جریج سے اس سند کے ساتھ محمد بن عمرو یافعی اور عبدالمجید بن عبدالعزیز بن ابی رواد کے علاوہ کسی نے اسے روایت کیا ہو۔ فقیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبداللہ بن محرر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنی جانب سے عقیقہ کرنے کے بارے میں ایک منکر حدیث روایت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19272]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19272 in Urdu