السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3847. -- باب: من اقتصر في عقيقة الغلام على شاة واحدة
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے لڑکے کے عقیقے میں صرف ایک بکری پر اکتفا کیا۔
حدیث نمبر: 19285
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَاهُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ كَانَ يَعُقُّ عَنْ بَنِيهِ الذُّكُورِ وَالْإِنَاثِ شَاةً شَاةً.
ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جانب سے ایک ایک بکری کا عقیقہ کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19285]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19285 in Urdu