السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3860. -- باب: ما جاء من الرخصة في الجمع بينهما
-- باب: ان دونوں (نبی ﷺ کے نام اور کنیت) کو جمع کرنے کی اجازت کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19329
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عُثْمَانُ، وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ قَالَا: ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ مُنْذِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ وُلِدَ لِي مِنْ بَعْدِكَ وَلَدٌ أُسَمِّيهِ بِاسْمِكَ وَأُكَنِّيهِ بِكُنْيَتِكَ؟ قَالَ:" نَعَمْ". لَمْ يَقُلْ أَبُو بَكْرٍ: قُلْتُ. قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! اگر آپ کے بعد میرے ہاں بچے کی ولادت ہو تو کیا میں بچے کا نام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام جیسا اور کنیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت جیسی رکھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اثبات میں جواب دیا۔ ابوبکر (بن ابی شیبہ) نے ”میں نے پوچھا“ کے الفاظ نہیں کہے بلکہ یوں کہا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19329]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19329 in Urdu