السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3864. -- باب: أقروا الطير على مكاناتها
-- باب: فرمانِ نبوی ﷺ: ”پرندوں کو ان کے ٹھکانوں پر رہنے دو“ کا بیان۔
حدیث نمبر: 19336
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، سَمِعَهُ مِنْ أُمِّ كُرْزٍ الْكَعْبِيَّةِ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا تُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ، لَا يَضُرُّكُمْ ذُكْرَانًا كُنَّ أَمْ إِنَاثًا" وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" أَقِرُّوا الطَّيْرَ عَلَى مَكَانَاتِهَا".
سیدہ ام کرز کعبیہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتی ہیں کہ ”بچے کی جانب سے دو بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک بکری عقیقہ میں ذبح کی جائے گی، مذکر ہو یا مؤنث کوئی حرج نہیں“ اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”پرندوں کو ان کی جگہ پر رہنے دو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19336]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19336 in Urdu