السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3867. جماع أبواب ما يحل ويحرم من الحيوانات -- باب: ما يحرم من جهة ما لا تأكل العرب
0حلال اور حرام جانوروں کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: ان جانوروں کی حرمت کا بیان جنہیں اہلِ عرب ناپسندیدگی کی بنا پر نہیں کھاتے تھے۔
حدیث نمبر: 19366
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي نَعْمٍ الْبَجَلِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَمَّا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ قَالَ:" الْحَيَّةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْفُوَيْسِقَةُ، وَيَرْمِي الْغُرَابَ وَلَا يَقْتُلُهُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالسَّبْعُ الْعَادِي". وَرُوِّينَا فِي الْحَجِّ حَدِيثَ ابْنِ الْمُسَيِّبِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَتْلِ الْحَيَّةِ وَالذِّئْبِ، وَرُوِّينَا حَدِيثَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَغَيْرِهِ فِي قَتْلِ الْوَزَغِ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ محرم کس چیز کو قتل کر سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ، بچھو، چوہیا، کوے کو مار بھگائے قتل نہ کرے۔ باولا کتا، چیل اور حملہ آور درندہ۔“
سانپ اور بھیڑیے کے قتل کے بارے میں ابن مسیب کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث اور چھپکلی کے قتل کے بارے میں سعد بن ابی وقاص وغیرہ کی حدیث ہم کتاب الحج میں روایت کر چکے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19366]
سانپ اور بھیڑیے کے قتل کے بارے میں ابن مسیب کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث اور چھپکلی کے قتل کے بارے میں سعد بن ابی وقاص وغیرہ کی حدیث ہم کتاب الحج میں روایت کر چکے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19366]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19366 in Urdu