السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3875. -- باب: ما جاء في أكل لحوم الحمر الأهلية
-- باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19470
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو طَلْحَةَ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، ثنا بُنْدَارٌ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: وَكَانَ بَايَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ أَنَّهُ اشْتَكَى فَنُعِتَ لَهُ أَنْ يَسْتَنْقِعَ فِي أَلْبَانِ الْأُتُنِ وَمَرَقِهَا، فَكَرِهَ ذَلِكَ.
مجزاہ بن زاہر رحمہ اللہ اپنے والد (زاہر رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے درخت کے نیچے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی کہ وہ بیمار ہوئے تو انہیں بتایا گیا کہ گدھی کے دودھ اور شوربے کو استعمال کیا جائے تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19470]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19470 in Urdu