السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3881. -- باب: الرخصة في كسب الحجام
-- باب: پچھنے لگانے والے کی کمائی استعمال کرنے کی اجازت کا بیان۔
حدیث نمبر: 19520
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا وَرْقَاءُ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ أَبِي جَمِيلَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَنِي فَأَعْطَيْتُ الْحَجَّامَ أَجْرَهُ. ⦗٥٦٩⦘ وَهَذَا أَوْلَى وَأَشْبَهُ بِمَا مَضَى مِمَّا رُوِيَ عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: كَسْبُ الْحَجَّامِ مِنَ السُّحْتِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگی لگوا کر مجھے حجام کو مزدوری ادا کرنے کا حکم دیا۔ عبداللہ بن ضمرہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ”حجام کی کمائی حرام کی ہے“۔
پہلی روایت زیادہ بہتر اور گزشتہ روایات کے زیادہ مشابہ ہے، بہ نسبت اس روایت کے جو عطاء خراسانی نے عبداللہ بن ضمرہ کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19520]
پہلی روایت زیادہ بہتر اور گزشتہ روایات کے زیادہ مشابہ ہے، بہ نسبت اس روایت کے جو عطاء خراسانی نے عبداللہ بن ضمرہ کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19520]
تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19520 in Urdu