السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3884. -- باب: ما جاء في وقت الحجامة
-- باب: پچھنے لگانے کے وقت کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19540
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ إِمْلَاءً، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ ⦗٥٧٣⦘ أَيُّوبَ بْنِ مَاسِيٍّ، أنبأ أَبُو مُسْلِمٍ الْكَجِّيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، أنبأ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنِ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ وَيَوْمَ السَّبْتِ فَرَأَى وَضَحًا فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ". سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ضَعِيفٌ، وَرُوِيَ عَنِ ابْنِ سَمْعَانَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَزِيدَ عَنِ الزُّهْرِيِّ كَذَلِكَ أَيْضًا مَوْصُولًا، وَهُوَ أَيْضًا ضَعِيفٌ، وَرُوِيَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الصَّلْتِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَرْفُوعًا، وَهُوَ أَيْضًا ضَعِيفٌ، وَالْمَحْفُوظُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْقَطِعًا، وَاللهُ أَعْلَمُ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بدھ اور ہفتہ کے دن سینگی لگوائی جس کی وجہ سے اسے پھل بہری کی بیماری لاحق ہوگئی تو وہ اپنے سوا کسی اور کو ملامت نہ کرے۔“
سلیمان بن ارقم ضعیف ہے۔ ابن سمعان اور سلیمان بن یزید نے بھی زہری سے اسی طرح موصولاً روایت کیا ہے اور وہ بھی ضعیف ہے، اور حسن بن صلت نے ابن مسیب کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت کیا ہے اور وہ بھی ضعیف ہے۔ زہری سے محفوظ روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقطع ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19540]

تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19540 in Urdu