السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3897. -- باب: من أباح الاستصباح به
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اسے (ناپاک تیل یا گھی کو) چراغ جلانے میں استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔
حدیث نمبر: 19628
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ أَبِي هَارُونَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ وَالزَّيْتِ قَالَ:" اسْتَصْبِحُوا بِهِ وَلَا تَأْكُلُوهُ". وَنَحْوَ ذَلِكَ. قَالَ عَلِيٌّ: وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي هَارُونَ مَوْقُوفًا عَلَى أَبِي سَعِيدٍ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گھی اور تیل میں چوہیا کے گر جانے کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: ”اس کے ذریعے چراغ جلاؤ، لیکن کھانے میں استعمال نہ کرو۔“
علی (دارقطنی) فرماتے ہیں: ثوری نے اسے ابو ہارون سے سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19628]
علی (دارقطنی) فرماتے ہیں: ثوری نے اسے ابو ہارون سے سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19628]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19628 in Urdu