السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3901. -- باب: ما يحل من الميتة بالضرورة
-- باب: مجبوری کی حالت میں مردار میں سے کتنا کھانا حلال ہے۔
حدیث نمبر: 19642
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: مَنِ اضْطُرَّ إِلَى الْمَيْتَةِ وَالدَّمِ وَلَحْمِ الْخِنْزِيرِ فَلَمْ يَأْكُلْ وَلَمْ يَشْرَبْ حَتَّى يَمُوتَ دَخَلَ النَّارَ. وَعَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: يَأْكُلُ مِنَ الْمَيْتَةِ مَا يُبَلِّغُهُ وَلَا يَتَضَلَّعُ مِنْهَا. قَالَ مَعْمَرٌ: وَلَمْ أَسْمَعْ فِي الْخَمْرِ رُخْصَةً.
مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص مردار، خون اور خنزیر کے گوشت کی جانب مجبور کیا گیا، اس نے کھایا اور پیا نہیں اور اس حالت میں فوت ہو گیا، وہ جہنم میں داخل ہو گا۔ قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: جان بچائے، سیر ہو کر نہ کھائے۔ معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے شراب کے بارے میں کوئی رخصت نہیں سنی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19642]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19642 in Urdu