السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3911. -- باب: ما جاء في الكبد والطحال
-- باب: کلیجی اور تلی کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19697
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ الْبَشِيرِيُّ، أنبأ أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْهَرَوِيُّ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ، فَأَمَّا الْمَيْتَتَانِ، فَالْجَرَادُ وَالْحِيتَانُ، وَأَمَّا الدَّمَانِ فَالطِّحَالُ وَالْكَبِدُ" كَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَأَخَوَاهُ، عَنْ أَبِيهِمْ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُمْ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ عُمَرَ، وَهُوَ الصَّحِيحُ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے لیے دو خون اور دو مردار حلال ہیں، دو خون سے مراد جگر اور تلی ہے اور دو مردار سے مراد مچھلی اور ٹڈی ہے۔“
عبدالرحمن اور ان کے دونوں بھائیوں نے اپنے والد سے اسی طرح (مرفوع) روایت کیا ہے، جبکہ دوسروں نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19697]
عبدالرحمن اور ان کے دونوں بھائیوں نے اپنے والد سے اسی طرح (مرفوع) روایت کیا ہے، جبکہ دوسروں نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19697]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم برقم ١١٩٦»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19697 in Urdu