السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3931. -- باب: ما جاء في تسمية البهائم والدواب
-- باب: مویشیوں اور چوپایوں کے نام رکھنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19806
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ذَكَرَ سُفْيَانُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُسَمَّى الْعَضْبَاءَ،، وَبَغْلَتُهُ الشَّهْبَاءَ، وَحِمَارُهُ يَعْفُورًا، وَجَارِيَتُهُ خَضِرَةً".
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام «عَضْبَاءُ» تھا اور خچر کا نام «شَهْبَاءُ» اور گدھے کو «يَعْفُورُ» کہتے تھے اور لونڈی کا نام «خَضْرَةُ» تھا۔
(ب) عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید خچر اور اسلحہ اور زمین چھوڑی، جسے صدقہ کر دیا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السبق والرمي/حدیث: 19806]
(ب) عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید خچر اور اسلحہ اور زمین چھوڑی، جسے صدقہ کر دیا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السبق والرمي/حدیث: 19806]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19806 in Urdu