🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3932. -- باب: الحلف بالله عز وجل، أو باسم من أسماء الله عز وجل
-- باب: اللہ عزوجل کی، یا اللہ عزوجل کے ناموں میں سے کسی نام کی قسم کھانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19813
عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَيْهِ، وَهُوَ يَقُولُ فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ:" هُمُ الْأَخْسَرُونَ، وَرَبِّ الْكَعْبَةِ"، قُلْتُ: مَا شَأْنِي؟ أَيَرَى فِيَّ شَيْئًا، فَجَلَسْتُ وَهُوَ يَقُولُ، فَمَا اسْتَطَعْتُ أَنْ أَسْكُتَ، وَتَغَشَّانِي مَا شَاءَ اللهُ، فَقُلْتُ: مَنْ هُمْ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ:" الْأَكْثَرُونَ أَمْوَالًا، إِلَّا مَنْ قَالَ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا"، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا أَبِي، ثنا الْأَعْمَشُ فَذَكَرَهُ.
(١٩٨١٣) حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا تو آپ کعبہ کے سائے میں بیٹھے فرما رہے تھے: رب کعبہ کی قسم! وہ خسارہ پانے والے ہیں، میں نے کہا: میری کیا حالت ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے اندر کوئی چیز دیکھی؟ میں بیٹھ گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے، میں خاموش نہ رہ سکا۔ مجھے کسی چیز نے ڈھانپ لیا جو اللہ نے چاہا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ فدا ہوں وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زیادہ مال والے لیکن اس طرح اس طرح یعنی مال خرچ کرنے والے محفوظ رہیں گے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19813]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19813 in Urdu