السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3964. -- باب: التتابع في صوم الكفارة
-- باب: کفارے کے روزوں میں تسلسل (لگاتار رکھنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 20011
قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنِي حَجَّاجٌ قَالَ سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ ⦗١٠٤⦘ الصِّيَامِ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ؟ قَالَ:" إِنْ شَاءَ فَرَّقَ"، قُلْتُ:" فَإِنَّهَا فِي قِرَاءَةِ عَبْدِ اللهِ:" مُتَتَابِعَةٍ"، قَالَ:" إِذًا نَنْقَادُ لِكِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ".
حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء رحمہ اللہ سے کفارۂ قسم کے روزوں کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے فرمایا: اگر وہ چاہے تو وقفہ کر لے۔ میں نے کہا: عبداللہ رضی اللہ عنہ کی قراءت میں «مُتَتَابِعَاتٍ» ”لگاتار“ کے الفاظ ہیں۔ انہوں نے فرمایا: تب تو ہم کتاب اللہ کی پیروی کریں گے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20011]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20011 in Urdu