السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3965. -- باب: جامع الأيمان من حنث ناسيا ليمينه أو مكرها عليه
-- باب: قسموں کا جامع باب، اس شخص کے بیان میں جس نے بھول کر یا مجبور کیے جانے پر قسم توڑی۔
حدیث نمبر: 20014
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا، وَمَا أُكْرِهُوا عَلَيْهِ، إِلَّا أَنْ يَتَكَلَّمُوا بِهِ، أَوْ يَعْمَلُوا بِهِ". ⦗١٠٥⦘ كَذَا قَالَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَالظَّاهِرُ أَنَّ عَطَاءً سَمِعَهُ مِنَ الْوَجْهَيْنِ جَمِيعًا، وَهُمَا حَدِيثَانِ يُؤَدِّي كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مَا قُصِدَ بِهِ مِنَ الْمَعْنَى وَفِيهِمَا جَمِيعًا طَرْحُ الْإِكْرَاهِ، وَقَدْ رَوَاهُ ابْنُ أَبِي أَوْفَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِي اللهُ عَنْهُ، يَرْفَعُهُ فِي حَدِيثِ النَّفْسِ وَالْوَسَوَسَةِ بِمَعْنَاهُ، وَقَوْلُهُ" إِلَّا أَنْ يَتَكَلَّمُوا بِهِ، أَوْ يَعْمَلُوا بِهِ" يَرْجِعُ إِلَى حَدِيثِ النَّفْسِ، دُونَ الْإِكْرَاهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے میری امت کو جو ان کے دل میں خیال پیدا ہو یا جن پر ان کو مجبور کیا گیا ہو معاف کر دیا ہے۔ دل کی بات زبان پر لانے یا عمل کرنے کی وجہ سے پکڑ ہو گی۔“
(ب) ابن ابی اوفیٰ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیثِ نفس اور وسوسہ کے بارے میں اسی معنی کی مرفوع روایت نقل کی ہے، اور (یہ الفاظ کہ) کلام کرنا یا عمل کرنا، اس کا تعلق حدیثِ نفس سے ہے، مجبور کیے گئے سے نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20014]
(ب) ابن ابی اوفیٰ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیثِ نفس اور وسوسہ کے بارے میں اسی معنی کی مرفوع روایت نقل کی ہے، اور (یہ الفاظ کہ) کلام کرنا یا عمل کرنا، اس کا تعلق حدیثِ نفس سے ہے، مجبور کیے گئے سے نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20014]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20014 in Urdu