السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3978. -- باب: من جعل فيه كفارة يمين
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (نافرمانی کی نذر) میں قسم کا کفارہ مقرر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 20061
قَالَ يَعْقُوبُ، وَحَدَّثَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الْأُمَوِيُّ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ خَالِدٍ، أنبأ يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ". هَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أَبِي سَلَمَةَ وَإِنَّمَا سَمِعَهُ مِنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ.
ابوسلمہ بن عبدالرحمن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نافرمانی میں نذر نہیں، اس کا کفارہ قسم والا ہے۔“
یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ زہری نے اسے ابوسلمہ سے نہیں سنا، بلکہ سلیمان بن ارقم سے سنا ہے، جو یحییٰ بن ابی کثیر سے اور وہ ابوسلمہ سے روایت کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20061]
یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ زہری نے اسے ابوسلمہ سے نہیں سنا، بلکہ سلیمان بن ارقم سے سنا ہے، جو یحییٰ بن ابی کثیر سے اور وہ ابوسلمہ سے روایت کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20061]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20061 in Urdu