السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3978. -- باب: من جعل فيه كفارة يمين
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (نافرمانی کی نذر) میں قسم کا کفارہ مقرر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 20074
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: مُحَمَّدُ بْنُ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيُّ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، وَفِيهِ نَظَرٌ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنِ الْحَسَنِ كَمَا.
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: محمد بن زبیر حنظلی منکر الحدیث ہے اور اس میں کلام ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دوسروں نے اسے حسن سے اس طرح روایت کیا ہے جیسا کہ آگے آ رہا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20074]
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دوسروں نے اسے حسن سے اس طرح روایت کیا ہے جیسا کہ آگے آ رہا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20074]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للبخاري»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20074 in Urdu