السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3988. -- باب: الهدي فيما ركب، واختلاف الروايات فيه
-- باب: جس قدر راستہ سواری پر طے کیا اس کے بدلے ہدی (قربانی) دینے اور اس میں روایات کے اختلاف کا بیان۔
حدیث نمبر: 20124
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَانَتْ مِنْهُ نَظْرَةٌ، فَإِذَا هُوَ بِامْرَأَةٍ نَاشِرَةٍ شَعْرَهَا، فَقَالَ:" مَا هَذِهِ؟"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ مَاشِيَةً نَاشِرَةً شَعْرَهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مُرُوهَا فَلْتُغَطِّي رَأْسَهَا، وَلْتَرْكَبْ".
ایوب عکرمہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر ایک بکھرے ہوئے بالوں والی عورت پر پڑی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے نذر مانی ہے کہ پیدل چل کر، بال کھول کر حج کرے گی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو حکم دو کہ اپنے سر کو ڈھانپے اور سواری کر لے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النذور/حدیث: 20124]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20124 in Urdu