🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4010. -- باب: لا يقضي وهو غضبان
-- باب: وہ غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20281
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدُ اللهِ الْحَافِظُ، وَالصَّيْرَفِيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ - هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَرُوِيَ مِنْ، وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا ابوہریرہ یا سیدنا ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں (شک ہے) کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے ایسی چیز سکھائیں جو مجھے نفع دے اور وہ مختصر ہو تاکہ میں اسے یاد رکھ سکوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غصہ نہ کیا کر۔“ اس نے دوبارہ عرض کیا: مجھے ایسی چیز سکھائیں جو مجھے نفع دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی مرتبہ یہی بات دہرائی: ”غصہ نہ کیا کر۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20281]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20281 in Urdu