السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4011. -- باب: لا يقضي القاضي إلا وهو شبعان ريان
-- باب: قاضی فیصلہ نہ کرے مگر اس حال میں کہ وہ پیٹ بھر کر کھایا ہوا اور سیراب ہو۔
حدیث نمبر: 20285
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ شُبْرُمَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى لَا يَقْعُدُ لِلْقَضَاءِ إِلَّا يُؤْتَى بِقَصْعَةٍ، فَيَأْكُلُ، ثُمَّ يُؤْتَى بِغَالِيَةٍ فَيَتَغَلَّفُ، وَإِذَا كَانَ يَوْمُ النِّسَاءِ أَجْلَسَ مَعَهُ رَجُلًا.
محمد بن عمارہ بن شبرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فیصلہ کے لیے نہ بیٹھتے تھے، جب تک ان کے پاس کھانے کا ایک پیالہ نہ لایا جاتا، وہ اس سے کھاتے، پھر غالیہ (خوشبو) لائی جاتی تو اسے لگاتے، لیکن جب عورتوں کی باری ہوتی تو اس دن ان کے ساتھ ایک اور آدمی موجود ہوتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20285]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20285 in Urdu