السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4028. -- باب: اعتماد القاضي على تزكية المزكين وجرحهم
-- باب: قاضی کا تزکیہ کرنے والوں کے تزکیے اور ان کی جرح پر اعتماد کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 20390
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ح قَالَ وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، قَالَا: ثنا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ صَفْوَانَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّبَاةِ، أَوْ قَالَ: النَّبَاوَةِ يَقُولُ:" تُوشِكُوا أَنْ تَعْرِفُوا أَهْلَ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ"، أَوْ قَالَ:" خِيَارَكُمْ مِنْ شِرَارِكُمْ"، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ بِمَاذَا؟ قَالَ:" بِالثَّنَاءِ الْحَسَنِ وَالثَّنَاءِ السَّيِّئِ، أَنْتُمْ شُهَدَاءُ، بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ".
ابوبکر بن ابوزہیر ثقفی اپنے والد (رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نباہ یا نباوہ (نامی جگہ) میں فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب تم اہل جنت کو اہل جہنم سے پہچان لو گے“ یا فرمایا: ”اپنے پسندیدہ لوگوں کو اپنے شریروں میں سے۔“ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! یہ کیسے؟ فرمایا: ”اچھی اور بری تعریف کی وجہ سے بعض تمہارا بعض پر گواہ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20390]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20390 in Urdu