السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4057. -- باب: من دعي إلى حكم حاكم
-- باب: جس شخص کو کسی حاکم (یا قاضی) کے فیصلے کی طرف بلایا جائے۔
حدیث نمبر: Q20485
قَالَ اللهُ جَلَّ ثَنَاؤُهُ: {وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْهُمْ مُعْرِضُونَ} [النور: 48] .
اللہ جل ثناؤہ کا فرمان ہے: ﴿وَإِذَا دُعُوا إِلَى اللهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْهُمْ مُعْرِضُونَ﴾ ”اور جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے تو اچانک ان میں سے ایک گروہ منہ پھیرنے والا ہوتا ہے۔“ [سورة النور: 48] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: Q20485]
حدیث نمبر: 20485
وَفِيمَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو الْحُسَيْنِ الدَّاوُدِيُّ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ دُعِيَ إِلَى حَكَمٍ مِنَ الْحُكَّامِ فَلَمْ يُجِبْ فَهُوَ ظَالِمٌ" هَذَا مُرْسَلٌ.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو حکام میں سے کسی کی طرف بلایا جاتا ہے پھر وہ اس کی بات کو قبول نہیں کرتا تو وہ ظالم ہے۔“
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20485]
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20485]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20485 in Urdu