السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4067. -- باب: الشهادة في الزنا
-- باب: زنا کے معاملے میں گواہی کا بیان۔
حدیث نمبر: 20524
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ - هُوَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: لَمَّا شَهِدَ أَبُو بَكْرَةَ وَصَاحِبَاهُ عَلَى الْمُغِيرَةِ جَاءَ زِيَادٌ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" رَجُلٌ إِنْ يَشْهَدْ إِنْ شَاءَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ"، قَالَ: رَأَيْتُ ابْتِهَارًا وَمَجْلِسًا سَيِّئًا، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: هَلْ رَأَيْتَ الْمِرْوَدَ دَخَلَ الْمُكْحُلَةَ؟" قَالَ: لَا:" فَأَمَرَ بِهِمْ فَجُلِدُوا".
ابو عثمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ابوبکرہ رضی اللہ عنہ اور ان کے دو ساتھیوں نے مغیرہ رضی اللہ عنہ کے خلاف گواہی دی تو زیاد آئے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: یہ ایسا آدمی ہے جو ان شاء اللہ حق کے سوا گواہی نہیں دے گا۔ اس نے کہا کہ میں نے تیز سانسیں اور بری مجلس دیکھی ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کیا آپ نے سرمچو کو سرمہ دانی کے اندر داخل ہوتے دیکھا ہے؟ اس نے کہا: نہیں، تو انہوں نے ان (تینوں) کے بارے میں حکم دیا اور انہیں کوڑے مارے گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20524]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20524 in Urdu