السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4085. -- باب: : من رد شهادة أهل الذمة
-- باب: جس نے اہل ذمہ کی گواہی کو رد کیا۔
حدیث نمبر: 20618
وَرَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، عَنْ عُمَرَ كَمَا: أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْيَمَامِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَحْسِبُهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَرِثُ أَهْلُ مِلَّةٍ مِلَّةً، وَلَا تَجُوزُ شَهَادَةُ مِلَّةٍ عَلَى مِلَّةٍ إِلَّا أُمَّتِي، تَجُوزُ شَهَادَتُهُمْ عَلَى مَنْ سِوَاهُمْ" عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ هَذَا لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، قَدْ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَيَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُمَا مِنْ أَئِمَّةِ أَهْلِ النَّقْلِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مخالف دین والے ایک دوسرے کے نہ وارث ہوں گے اور نہ ہی ایک دوسرے پر گواہی دے سکتے ہیں، سوائے میری امت کے ان کی گواہی تمام مذہب والوں پر ہو سکتی ہے۔“
یہ عمر بن راشد قوی نہیں ہے، امام احمد بن حنبل، یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ نقل نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20618]
یہ عمر بن راشد قوی نہیں ہے، امام احمد بن حنبل، یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ نقل نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20618]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20618 in Urdu