🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4091. -- باب: : تأكيد اليمين بالمكان
-- باب: کسی (مقدس) مقام کے ذریعے قسم کو مؤکد (پختہ) کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20699
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا ⦗٢٩٨⦘ عِيسَى بْنُ غَيْلَانَ، ثنا حَاضِرُ بْنُ مُطَهَّرٍ، ثنا أَبُو عُبَيْدَةَ مُجَّاعَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ، شَهِدَتْ أَنَّهَا أَرْضَعَتِ امْرَأَةً وَزَوْجَهَا، فَقَالَ: اسْتَحْلِفْهَا عِنْدَ الْمَقَامِ، فَإِنَّهَا إِنْ كَانَتْ كَاذِبَةً لَمْ يَحُلْ عَلَيْهَا الْحَوْلُ حَتَّى يَبْيَضَّ ثَدْيَاهَا، فَاسْتُحْلِفَتْ، فَحَلَفَتْ، فَلَمْ يَحُلْ عَلَيْهَا الْحَوْلُ حَتَّى ابْيَضَّ ثَدْيَاهَا".
جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے ایک عورت کے متعلق سوال کیا گیا کہ اس نے گواہی دی تھی کہ اس نے عورت اور اس کے خاوند کو دودھ پلایا ہے، انہوں نے کہا: مقامِ ابراہیم کے پاس اس سے قسم لو، اگر یہ جھوٹی ہوئی تو ایک سال نہیں گزرے گا کہ اس کے پستان سفید ہوجائیں گے۔ اس سے قسم لی گئی تو اس نے قسم اٹھا لی، اور ایک سال کے اندر اس کے پستان سفید ہوگئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20699]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20699 in Urdu