السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4105. -- باب: : من كان منكشف الكذب مظهره غير مستتر به، لم تجز شهادته
-- باب: جس کا جھوٹ ظاہر ہو چکا ہو، وہ اسے اعلانیہ بولتا ہو اور اس سے پردہ پوشی نہ کرتا ہو تو اس کی گواہی جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 20826
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ:" إِيَّاكُمْ وَالْكَذِبَ، فَإِنَّ الْكَذِبَ مُجَانِبٌ لِلْإِيمَانِ". هَذَا مَوْقُوفٌ، وَهُوَ الصَّحِيحُ، وَقَدْ رُوِيَ مَرْفُوعًا.
قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرماتے تھے: ”تم جھوٹ سے بچو؛ کیونکہ جھوٹ ایمان سے دور کرتا ہے۔“
یہ موقوف ہے اور یہی صحیح ہے، اور یہ مرفوعاً بھی روایت کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20826]
یہ موقوف ہے اور یہی صحیح ہے، اور یہ مرفوعاً بھی روایت کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20826]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20826 in Urdu