السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4111. -- باب: : لا تقبل شهادة خائن ولا خائنة ولا ذي غمر على أخيه ولا ظنين ولا خصم
-- باب: کسی خائن مرد اور خائن عورت کی، اور اپنے بھائی سے کینہ رکھنے والے، اور تہمت زدہ شخص اور فریقِ مخالف کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 20855
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" وَأَجَازَهَا لِغَيْرِهِمْ"، وَلَمْ يَقُلْ:" يَعْنِي التَّابِعَ".
محمد بن راشد رحمہ اللہ نے اپنی سند سے اسی طرح ہی ذکر کیا ہے، لیکن وہ کہتے ہیں: دوسرے کے بارے میں اس کی گواہی جائز ہے، خادم کے الفاظ نہیں بولے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20855]
تخریج الحدیث: «حسن۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20855 in Urdu