السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4118. -- باب: : كراهية اللعب بالحمام
-- باب: کبوتر بازی کرنے (کبوتروں سے کھیلنے) کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 20942
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ: يَأْمُرُ بِالْحَمَامِ الطَّيَّارَاتِ فَيُذْبَحْنَ، وَتُتْرَكُ الْمُقَصَّصَاتُ.
اسامہ بن زید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس حاضر ہوا، وہ بازی والے (اڑنے والے) کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دے رہے تھے اور پر کٹے کبوتروں کو چھوڑ دیا جاتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20942]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20942 in Urdu