السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4121. -- باب: : كراهية اللعب بالنرد أكثر من كراهية اللعب بالشيء من الملاهي لثبوت الخبر فيه وكثرته
-- باب: چوسر (نرد) کھیلنے کی کراہت دیگر تمام لہو و لعب کی چیزوں سے زیادہ ہے کیونکہ اس بارے میں کثرت سے احادیث ثابت ہیں۔
حدیث نمبر: 20954
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ، ثنا ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَكَّائِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اتَّقُوا هَاتَيْنِ الْكَعْبَتَيْنِ الْمَوْسُومَتَيْنِ اللَّتَيْنِ تُزْجَرَانِ زَجْرًا، فَإِنَّهُمَا مِنْ مَيْسِرِ الْعَجَمِ". رَفَعَهُ الْبَكَّائِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَسُوَيْدٍ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالْمَحْفُوظُ مَوْقُوفٌ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان دو نردوں سے بچو، جن کی وجہ سے ڈانٹ ہے، یہ عجمیوں کا جوا ہیں۔“
اسے بکائی نے ابراہیم سے اور سوید نے ابومعاویہ کے واسطے سے ابراہیم سے مرفوع بیان کیا ہے، جبکہ محفوظ یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20954]
اسے بکائی نے ابراہیم سے اور سوید نے ابومعاویہ کے واسطے سے ابراہیم سے مرفوع بیان کیا ہے، جبکہ محفوظ یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20954]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20954 in Urdu