السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. -- باب: التكرار في غسل اليدين
-- باب: دونوں ہاتھوں کو بار بار دھونے کا بیان
حدیث نمبر: 210
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا النُّعْمَانُ يَعْنِي ابْنَ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، يُحَدِّثُ عَنْ جَدِّهِ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَاسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا". قَالَ شُعْبَةُ: فَقُلْتُ لِلنُّعْمَانِ وَمَا اسْتَوْكَفَ؟ قَالَ: غَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا، وَقَدْ أَقَامَ آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ إِسْنَادَهُ، وَاخْتُلِفَ فِيهِ عَلَى شُعْبَةَ.
(الف) اوس بن ابی اوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین ہتھیلیاں بھریں۔
(ب) شعبہ کہتے ہیں: میں نے نعمان سے پوچھا: ہتھیلیاں بھرنے سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھویا۔
(ج) آدم بن ابی ایاس نے اس کی سند کو قوی قرار دیا ہے، اس کی سند میں صرف شعبہ پر اختلاف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 210]

تخریج الحدیث: «حسن۔ أخرجه احمد 4/9»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 210 in Urdu